Zong کسٹمر سروس سینٹرز

صارف سے تعلق کے نئے دورکے Zong کے عقیدے کے روشنی کے مینار اور مشعل بردار صارف کی خدمت(کسٹمر سروس) کو صارف کے جوش و خروش کی راہ پرلے جا رہے ہیں۔ یہ وہ دروازے ہیںجو صارف کو نئے طرز کی خدمات سے حیرت میں ڈالنے کے Zong کے پہلے اور سب سے اگلے وعدے کی تعمیل تک لے جاتے ہیں۔روپ اور ماحول کو ترتیب دیتے ہوئے، جو آپ کے گھر کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، Zong ملک کے گرد اپنی بانہیں پھیلا کر ہر کسی کو خوش آمدید کہتا ہے کہ آئواور مزہ لو اس وقت کاکہ جب سچا وعدہ پورا ہو گیا۔