ہم سے رابطہ کریں
Zong ہیلپ لائن 310
آپ اپنے Zong نمبر سے کسی بھی وقت 310 پر کال کر سکتے ہیں۔ * آپ کو ایک انٹرایکٹو وائس رسپانس (IVR) سسٹم سے منسلک کیا جائے گا۔ کسٹمر سروس آفیسر سے منسلک ہر کال کے لیے 2 روپے +ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
آپ ہمارا UAN ڈائل کرکے ہماری ہیلپ لائن تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں: 111-222-111 (051)
* پیکیج پلان کے مطابق نارمل چارجز وصول کیے جائیں گے۔
ایم این پی ہیلپ لائن نمبر
ابھی ZONGنیٹ ورک پرائیں، MNP ہیلپ لائن پر کال کریں: 3334455-0314 * پیکیج پلان کے مطابق نارمل چارجز وصول کیے جائیں گے۔
310 SMS سروس
پروڈکٹ سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے "مدد" ٹائپ کریں اور اسے 310 پر بھیجیں۔ SMS مفت ہے۔
Zong کی پروموشنل ایس ایم ایس بلاکنگ سروس
پروموشنل ایس ایم ایس کو بلاک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Zong ہیڈ کوارٹر
CMPak کمپلیکس، پلاٹ نمبر 47، کُری روڈ، نیشنل پارک روڈ، چک شہزاد، اسلام آباد۔ UAN (051) 111-222-111 فیکس 5402002 051
Zong سیلز اینڈ سروس سینٹرز
ہمارے سروسز سینٹرپر جائیں۔
ہمارے فرنچائزز پر جائیں۔
ای کیئر پورٹل
سیلف سروس کے لیے براہ کرم ای کیئر پورٹل پر لاگ ان کریں۔
شکایت کا انتظام
شکایت کے اندراج کے لیے، یہاں کلک کریں