- 999.00 مطلوبہ ریچارج
- 30GB انٹرنیٹ
- ماہانہ معیاد
ایم بی بی ماہانہ 30GBآفر
30GBانٹرنیٹ
ابھی سبسکرائب کریں
نیچے اپنا موبائل نمبر درج کریں اور آن لائن سبسکرائب کریں!
عمومی سوالات
سوال: کیا یہ آفرنئے صارفین کے لیے دستیاب ہے؟
جواب: ہاں یہ آفر ڈیوائس کی خریداری کے وقت حاصل کی جا سکتی ہے اور ساتھ ہی بعد میں دوبارہ سبسکرائب بھی کی جا سکتی ہے بشرطیکہ صارف ان علاقوں میں ہو جو اس آفر کے اہل ہیں۔
سوال: اگر میں اس آفر کو سبسکرائب کرتا ہوں جب کہ کسی ایسے شہر میں جہاں آفر دستیاب ہے لیکن پھر دوسرے شہر میں چلا جاتا ہوں، کیا میں پھر بھی بنڈل استعمال کر سکوں گا؟
جواب: ہاں صارف کسی دوسرے شہر میں بھی بنڈل کی میعاد ختم ہونے تک باقی وسائل استعمال کر سکے گا۔ تاہم، بنڈل کو دوبارہ سبسکرائب نہیں کیا جا سکتا اگر آپ ان شہروں سے باہر چلے جاتے ہیں جہاں یہ آفر دستیاب ہے۔
سوال: کیا میں اس آفر کے ساتھ دیگر آفرزکو سبسکرائب کر سکتا ہوں؟
جواب: ہاں یہ آفر MBB پورٹ فولیو کی دیگر آفرزکے ساتھ مل سکتی ہے۔
سوال: کیا میں اس آفر کے ساتھ ایڈ آن کو سبسکرائب کر سکتا ہوں؟
جواب: ہاں ایڈ آن اس آفر کے ساتھ سبسکرائب کیا جا سکتا ہے۔
سوال: کیا میں اس بنڈل کے ساتھ 1+1 پیشکش حاصل کر سکتا ہوں؟
جواب: نہیں، اس پیکیج کے ساتھ MBB ڈیوائسز خریدنے والے صارف 1+1 آفر کے اہل نہیں ہیں۔ اور نہ ہی اس آفر کی سبسکرپشن کے سلسلے میں پلس 1 سم پر کوئی وسائل پوسٹ کیے جائیں گے، ان صارفین کے لیے جن کے پاس پہلے سے ہی پلس 1 سم ہے۔
ہوٹ بنڈلز
- 200GB انٹرنیٹ
- 160GB انٹرنیٹ
- 5GB انٹرنیٹ
- 65GB انٹرنیٹ