مفت گوگل میپس

  • icon 23.00 مطلوبہ ریچارج
  • icon FUP 500MB انٹرنیٹ
  • icon ماہانہ معیاد

لامحدود گوگل میپس 500MBمنصفانہ استعمال کی پالیسی پر، میعاد 30 دن

ابھی سبسکرائب کریں

نیچے اپنا موبائل نمبر درج کریں اور آن لائن سبسکرائب کریں!

شرائط و ضوابط

1 ZONG 4G پر Google Maps مندرجہ ذیل کا احاطہ نہیں کرے گا

1آف لائن نقشے ٹائلز ڈاؤن لوڈ ۔

2۔ آف لائن اور آن لائن نقشہ ڈاؤن لوڈ۔

3 کاروبار کے بیرونی روابط اور ان کی دلچسپی کے مقامات۔

2۔ Google Maps کا تازہ ترین ورژن Android GMM 10.48 اور اس سے اوپر والے فونز یا iOS GMM 5.51 والے فونز پر زیرو ریٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔

3۔ FUP لاگو ہے۔

4۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے، متعلقہ ڈیٹا بنڈل کو چالو کرنا ضروری ہے۔