Zong کال اور ایس ایم ایس بلاک سروس
Zong کال اور ایس ایم ایس بلاک سروس پیش کر رہا ہے جو کہ ناگوار کالز کے ساتھ ساتھ SMS کو بلاک کرنے کا فیچر بھی فراہم کرتا ہے۔ سروس50 نمبروں تک بلاک کرنے اور وقتاً فوقتاً بلاک لسٹ کو منظم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ سروس کا یو ایس پی یہ ہے کہ یہ بین الاقوامی نمبر بلاک کرنے کی سہولت بھی پیش کرتا ہے جہاں صارفین بغیر کسی اضافی چارجز کے کسی بھی بین الاقوامی نمبر کو بلاک کر سکتے ہیں۔ یہ ایک کثیر لسانی خدمت ہے جو ہر صارف کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ بلاک لسٹ میں کل 50 نمبر شامل کیے جاسکتے ہیں۔
خصوصیات:
- کال بلاک
- ایس ایم ایس بلاک
- لاک لسٹ کا مینج کرنا
چینل:
- IVRاور ایس ایم ایس
سبسکرائب کرنے کا طریقہ:
- 420 ڈائل کریں۔
- SUBلکھ کر 420 پر بھیجیں
چارجز
- 15روپے+ٹیکس ماہانہ
- 1 روپیہ+ٹیکس فی کال
- ایس ایم ایس چارجز: آن نیٹ ایس ایم ایس (متعلقہ پیکج پلان کے مطابق)
عمومی سوالات:
- سوال: Zong کال اور ایس ایم ایس بلاک سروس کیا ہے؟
- جواب: ایک سیکیورٹی کٹ جو صارفین کو ناپسندیدہ کال اور ایس ایم ایس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ناگوار نمبروں کو بلاک کرنے میں مدد کرتی ہے۔ ہر گاہک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے یہ سروس کثیر لسانی ہے۔
- سوال: کیا سروس پری پیڈ یا پوسٹ پیڈ کے لیے ہے؟
- جواب: جی ہاں! دونوں کیلئے
- سوال: سروس کے لیے IVR چارجز کیا ہیں؟
- جواب: IVR کال 1روپیہ+ٹیکس فی کال ہے۔
- سوال: سبسکرپشن چارجز کیا ہیں؟
- جواب: 15روپے+ٹیکس ماہانہ
- سوال: کیا سروس میں خودکار تجدید کی خصوصیت ہے؟
- جواب: جی ہاں
- سوال: سروس کو سبسکرائب اور ان سبسکرائب کیسے کریں؟
- جواب: سبسکرائب کرنے کیلئے SUBلکھ کر 420پر بھیج دیں ان سبسکرائب کرنے کیلئے UNSUBکھ کر 420پر بھیج دیں
- سوال: ایس ایم ایس چینل کے ذریعے نمبرز کو بلاک اور ان بلاک کیسے کریں؟
- جواب: بلاک کرنے کیلئے Block(space)Numberلکھ کر 420 پر بھیج دیں ان بلاک کرنے کیلئے Unblock(space)Numberلکھ کر 420 پر بھیج دیں
شرائط و ضوابط
درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے
- ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) کی شرح %15 لاگو ہوتی ہے۔
- سیلز ٹیکس (GST) 19.5% استعمال پر لاگو ہوتا ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔