مسڈ کال الرٹس
پیارے کسٹمر، 13 اپریل 2023 کے بعد سے، مسڈ کال الرٹ سروس چارجز لاگو ہوں گے PKR 1.78+T/DAY
مسڈ کال الرٹس سروس ہمارے سبسکریئبرز کو اپنے پیاروں کے ساتھ رابطے میںرکھتی ہے تاکہ وہ کسی نمبر پر کی جانے والی انکمنگ کالز کو ٹریک کر سکیں جب ان کا فون بند ہو یا کوریج ایریا سے باہر ہو۔
سبسکریئبرزکو ایک ایس ایم ایس نوٹیفکیشن موصول ہوگا جس میں انہیں کالز کے بارے میں مطلع کیا جائے گا جس دوران وہ دستیاب نہیں تھے۔
ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ:
اپنی موجودہ سم پر اپنے مسڈ کال الرٹس کوایکٹیویٹ کرنے کے لیے:
- ہفتہ وار پیکیج: Subلکھ کر 6226 پر بھیج دیں
- ماہانہ پیکیج: Subلکھ کر 6229پر بھیج دیں
ڈی ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ:
- ہفتہ وار پیکیج: Unsubلکھ کر 6226 پر بھیج دیں
- ماہانہ پیکیج: Unsubلکھ کر 6229پر بھیج دیں
چارجز
- ہفتہ وار پیکیج: 5.95روپے +ٹیکس ہفتہ وار
- ماہانہ پیکیج: 20روپے+ٹیکس ماہانہ
شرائط و ضوابط
درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے
درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے
- ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) کی شرح %15 لاگو ہوتی ہے۔
- سیلز ٹیکس (GST) 19.5% استعمال پر لاگو ہوتا ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔