Zong یاری کال
Zong یاری کال آپ کے لیے ناکافی بیلنس کی صورت میں بھی اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
مزید جانیںبیلنس کی درخواست صارفین کو کسی بھی وقت اپنے دوستوں اور خاندان والوں سے بیلنس کی درخواست کرنے کی سہولت دے کر ہنگامی صورت حال میں مدد کرتی ہے۔
مزید جانیںمعلوم کریں کہ جب آپ کا فون بند تھا، کوریج سے باہر یا مصروف تھا تو آپ کو کس نے کال کی۔
مزید جانیں