Zong یاری کال
Zong یاری کال آپ کے لیے ناکافی بیلنس کی صورت میں بھی اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ صرف ایک مطلوبہ مفت پریفکس ڈائل کرکے، کسٹمر دوسری پارٹی کو کال کر سکتے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق بات کر سکتے ہیں، جبکہ کال وصول کرنے والا فریق کال چارجز کی ادائیگی کرتا ہے۔
سروس میکینکس:
- مطلوبہ Zong نمبر کے بعد 11 ڈائل کریں۔ جیسے 1103120333888
- 110 ڈائل کریں اس کے بعد مطلوبہ ZONG نمبر دیں۔ جیسے #03120333888*110*
قیمت
- یاری کال شروع کرنے والے کسٹمر کے لیے مفت
- بی پارٹی (یااری کال وصول کرنے والی پارٹی) سےرقم وصول کیے جائیں گے۔ 2روپے+ ٹیکس فی منٹ۔
عمومی سوالات
- سوال: یاری کال کیا ہے؟
- جواب: یاری کال ایک کال مکمل کرنے والی سروس ہے، جس کے ذریعے آپ صفر بیلنس کے باوجود بھی کال کر سکتے ہیں۔ یہ سروس آپ کو ہنگامی صورتحال/ ضرورت کے وقت رابطے میں رہنے کے قابل بنائے گی۔
- سوال: اس سروس کی قیمت کتنی ہے، اور میںیاری کال کی درخواست کیسے کر سکتا ہوں؟
- جواب: یاری کال آپ کو کچھ خرچ نہیںکرنا پڑتا۔ آپ اپنے مطلوبہ نمبر سے پہلے صرف 11 یا *110* ڈائل کرکے یاری کال کرسکتے ہیں اور اگر وصول کرنے والا فریق قبول کرتا ہے، تو وہ 2روپے فی منٹ کے حساب ادا کرے گا۔ مثلاً آپ 03141234567 پر یاری کال کی درخواست کرنا چاہتے ہیں پھر آپ یاری کال شروع کرنے کے لیے 1103141234567 یا #03120333888*110* ڈائل کریں گے۔
- سوال: کیا مجھے اس سروس کو سبسکرائب کرنے کی ضرورت ہے؟
- جواب: نہیں، آپ کو یاری کال کو سبسکرائب کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ ضرورت کے مطابق سروس استعمال کر سکتے ہیں۔
- سوال: کیا میں دوسرے آپریٹر کے نمبر پر یاری کال کر سکتا ہوں؟
- جواب: نہیں، سروس صرف ZONG سے ZONG کالز کے لیے ہے۔
- سوال: کیا سروس کے لیے کوئی اضافی چارجز ہیں؟
- جواب: نہیں، کالز کے لیے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں،تمام کالز اگر وصول کنندہ پارٹی قبول کر لیتی ہیں تو B-Party سےرقم وصول کیے جائیں گے۔ 2روپے+ ٹیکس فی منٹ۔
- سوال: کیا یہ سروس پوسٹ پیڈ پیکجز پر بھی دستیاب ہے؟
- جواب: ہاں، پوسٹ پیڈ سبسکرائیبرز یاری کال بھی شروع کر سکتے ہیں بشرطیکہ ان کے آؤٹ گوینگ پر پابندی نہ ہو، یا ان کا پوسٹ پیڈ کنکشن بلاک نہ ہو۔
- سوالـ: کیا میں یاری کال کی درخواست موصول کرتے وقت اپنے پیکیج کے مطابق ستعمال کر سکتا ہوں؟
- جواب: نہیں، یااری کال کی کسی بھی درخواست کے لیے، وصول کنندہ (B-Party) سے کال کے لیے رقم کی معیاری شرح پر چارج کیا جائے گا۔ 2روپے +ٹیکس فی منٹ، ان کے پیکیج پلان یا کسی بنڈل سبسکرپشن سے قطع نظر۔
- سوال: کیا میں یاری کال کی درخواست موصول کرتے وقت اپنے ایل بی سی پیکج کے مطابقاستعمال کر سکتا ہوں؟
- جواب: نہیں، سٹینڈرڈچارجز۔ 2روپے+ ٹیکس فی منٹ لاگو ہوگا۔
شرائط و ضوابط
درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے
- ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) کی شرح %15 لاگو ہوتی ہے۔
- سیلز ٹیکس (GST) 19.5% استعمال پر لاگو ہوتا ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔