گیم لوفٹ (Gameloft)گیمینگ پورٹل

جہاں ایکشن کبھی نہیں رکتا

Zong گیم لوفٹ گیمنگ پورٹل میں مشہور گیمنگ ٹائٹلز جیسے اسپائیڈر مین، ایونجرز، تھور، بیٹ مین اور آئرن مین کے علاوہ متعدد کیٹیگریز کے دیگر گیمز بھی شامل ہیں۔ بس پورٹل پر جائیں اور اپنے موبائل بیلنس کا استعمال کرتے ہوئے اپنی پسندیدہ گیم ڈاؤن لوڈ کریں۔

کیسے رسائی حاصل کریں:
  • فرمائیں wapshop.gameloft.com/zong
  • اپنی پسند کا گیم منتخب کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔

چارجز:

گیمز فی ڈاؤن لوڈ + ٹیکس کی بنیاد پر دستیاب ہیں اور ان کی قیمت مختلف ہے۔

عمومی سوالات

سوال: میں Zong Gameloft پورٹل تک کیسے رسائی حاصل کرسکتا ہوں؟
جواب: اپنے موبائل فون سے wapshop.gameloft.com/zong پر جائیں (براہ کرم کروم براؤزر استعمال کریں، کیونکہ اس وقت Opera Mini براؤزسپورٹ نہیں کر رہا )۔ پورٹل تک رسائی کے لیے ایک فعال ڈیٹا پیکج کی ضرورت ہوگی
سوال: Zong گیم لوفٹ پورٹل تک رسائی کے کیا چارجز ہیں؟
جواب: چارجز متعلقہ گیمز کی قیمتوں کے مطابق ہوں گے۔
سوال: میں Wi-Fi کا استعمال کرتے ہوئے پورٹل تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا؟
جواب: پورٹل صرف Zong موبائل انٹرنیٹ کے ذریعے قابل رسائی ہے، پورٹل وائی فائی کے ذریعے قابل رسائی نہیں ہے۔سٹینڈرڈ ڈیٹا ریٹس لاگو ہوں گے۔
سوال: کیا گیم لوفٹ صرف مخصوص ہینڈ سیٹس پر قابل رسائی ہے؟
جواب: گیم لوفٹ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ جاوا پر مبنی فیچر فونز (IOS پرسپورٹڈ نہیںہے) کے ذریعے سپورٹ کیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ گیمز صرف اس صورت میں قابل رسائی ہو سکتے ہیں جب وہ متعلقہ ہینڈ سیٹس کے ذریعے سپورٹ کر رہے ہوں۔

شرائط و ضوابط

درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے

  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) کی شرح %15 لاگو ہوتی ہے۔
  • سیلز ٹیکس (GST) 19.5% استعمال پر لاگو ہوتا ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔